Class Two Urdu Notes

 First Term Notes:

Grammar:

کسی چیز کے نام کو اسم کہتے ہیں۔

اسم

اسم کی جگہ پر استعمال ہونے والے الفاظ کو اسم ضمیر کہتے ہیں

اسم ضمیر

کسی کام کو فعل کہتے ہیں۔

فعل

ایک جیسی آواز والے الفاظ کو ہم آواز الفاظ کہتے ہیں۔

ہم آواز الفاظ

ایک چیز کو واحد کہتے ہیں۔

واحد

دو یا دو سے زیادہ چیزوں کو جمع کہتے ہیں۔

جمع

Essays:

میرا گھر

اللہ کی نعمتیں

میرا گھر بہت صاف ستھرا ہے

اس میں کھلے ہوادار کمرے ہیں

اس میں چھوٹا باغیچہ بھی ہے

یہ بہت خوبصورت ہے

مجھے اپنا گھر بہت پسند ہے

اللہ پاک نے ہمیں بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے

اللہ پاک نے بہت سی مخلوقات پیدا کی ہیں

ہوا، پانی، دودھ، سبزیاں اور گوشت ان میں سے کچھ ہیں

صحت اللہ پاک کی سب سے بڑی نعمت ہے

خوبصورت صبح

میرا گاؤں

صبح کے وقت سورج طلوع ہوتا ہے

ہر شخص نیند سےاٹھ کرکام شروع کرتا ہے

بچے کھیلنے یگتے ہیں

پرندے درختوں پر گنگناتے ہیں

پھول کھلنے لگتے ہیں

میں ایک گاؤں میں رہتی ہوں۔

یہ ایک چھوٹا سا گاؤں ہے

اس کی آب و ہوا صاف ستھری ہے

اس میں چھوٹے چھوٹے گھر ہیں

اور سر سبز کھیت ہیں

 

شہد کی مکھی

 

یہ ایک شہد کی مکھی ہے

اس کی دو آنکھیں ہیں

اس کے دو پر ہیں

یہ ہمیں ڈنگ مارتی ہے

Second Term Notes:

Grammar:

مرد جاندار کو مذکر کہتے ہیں

مذکر

عورت جاندار کو مونث کہتے ہیں

مونث

کسی خاص شخص جگہ یا چیز کو اسم معرفہ کہتے ہیں

اسم معرفہ

کسی عام شخص جگہ یا چیز کو اسم نکرہ کہتے ہیں

اسم نکرہ

ایسے الفاظ جو کسی اسم کی جگہ کے بارے میں ب

حروف جار

Essays:

میرا پسندیدہ کھیل

سڑک پار کریں

کرکٹ میرا پسندیدہ کھیل ہے

میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتی ہوں

اسے کھیلنے کے لیے ہمیں گیند اور بلے کی ضرورت ہوتی ہے

سب دوست دو گروہ میں کھیلتے ہیں

ایک گروہ جیت جاتا ہے

اس کھیل میں ہم سب بہت لطف اندوز ہوتے ہیں

ہمیں سڑک احتیاط سے پار کرنی چاہیے

ہمیں زیبرا کراسنگ کا خیال رکھنا چاہیے

سڑک پار کرنے سے پہلے ٹریفک بتی کو دیکھیں

سڑک کے ساتھ چلنے کے لیے ہمیشہ فٹ پاتھ کا استعمال کریں

ہمیشہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں

میری استاد

میرا سکول

میری استاد کا نام ساجدہ پروین ہے

وہ ہماری کلاس انچارج ہیں

وہ بہت محنتی ہیں

وہ ہمیشہ وقت کی پابندی کرتی ہیں

وہ ہمیں پیار سے پڑھاتی ہیں

وہ مجھے بہت پسند ہیں

میرے سکول کا نام گورنمنٹ گرلز ایلیمینٹری سکول ہے

اس میں 9 کمرے ہیں تمام کمرے کھلے اور ہوادار ہیں

سکول میں ایک بڑا کھیل کا میدان ہے

ہر جماعت میں سفید بورڈ ہے

میرا سکول بہت کھلا اور صاف ستھرا ہے

میں اپنے سکول سے بہت پیار کرتی ہوں

 

میری بہترین دوست

 

ارفع میری بہترین دوست ہے

وہ عادت کی بہت اچھی ہے

وہ والدین اور اساتذہ کی فرمانبردار ہے

وہ بہت محنتی ہے

وہ کھیلنے اور پڑھنے میں وقت کی پابندی کرتی ہے

Third Term Notes:

مدد کرنا

ہمیں نہیں کرنا چاہیے

ہمیں دوسروں کی مدد کرنی چاہیے

اگر کسی کو مدد کی ضرورت ہو تو ہمیں ضرور مدد کرنی چاہیے

ہمیں مدد کرنے کے لیے ہمیشہ  تیار رہنا چاہیے

مدد کرنا ایک اچھی عادت ہے

ہمیں جھوٹ نہیں بولنا چاہیے

ہمیں لڑائی جھگڑا نہیں کرنا چاہیے

ہمیں گھر اور سکول کو گندا نہیں کرنا چاہیے

ہمیں کمرہ جماعت میں شور نہیں مچانا چاہیے

ہمیں نئے پودے لگائے بغیر درخت نہیں کاٹنے چاہیے

میرا پسندیدہ موسم

میری ماں

میرا پسندیدہ موسم بہار ہے

اس موسم میں پھول کھلتے ہیں

پرندے درختوں پر گنگناتے ہیں

اس موسم میں ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہوتا ہے

میری امی کا نام نسیم اختر ہے

وہ بہت محنتی ہیں

وہ نماز کی پابندی کرتی ہیں

وہ گھر کے تمام چھوٹے بڑے کام اکیلے کرتی ہیں جیسا کہ صفائی کرنا، کپڑے برتن دھونا وغیرہ

وہ ہمارے لیے کھانا بناتی ہیں

وہ ہم سب سے بہت پیار کرتی ہیں


sairakhushi

I am a software developer and want to be a multi-language developer.

Previous Post Next Post

Contact Form